• btc-coin
  • btc-coin
  • btc-coin

قویسٹرز

رومن سلطنت کا دور کے دوران، کویسٹرز اہلکاروں کو منتخب کیا گیا جو ریاست کے خذانے کے ساتھ ساتھ اس کی فوجوں اور اس کے افسران کے مالی اکاؤنٹس کی نگرانی کرتے تھے۔ کویسٹز کو مالی نگرانی کا کام دیا گیا تھا۔ سمجھنے کے لئےیہ کہا جا سکتا ہے:

ہم صرف آپ کے فنانس کا مالیاتی منتظم کے طور پرمعیانا کرتے ہیں، حتمی فیصلے آپ اور صرف آپ کے ہیں.

image

مشن M

قویسٹر کا مشن کریپٹوکرنسیز کے وسیع پیمانے پر استعمال کی حوصلہ افزائی اور فعال کرنا ہے. یۂ کرنسیاں فیاٹ پر مبنی نہیں ہیں لہذا عام افراد غیر ضروری سرکاری نگرانی کے بغیر تجارت کر سکتے ھیں.

قویسٹر سولوشن ہر شراکت دار کی طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کوشش کرتا ہے. اس مقصد کے لئے، ہمارے پروگرام ہر روز کی زندگی میں کریپٹوکرنسیز کے استعمال کی سہولت کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں. ہم متعارف کروا رھیں ھیں قویسٹر کرنسی جو شراکت دار اور ماسٹر نڈ مالکان کے لئےاُن کے لیے بھی دستیاب ھے جو ھمارے تصور میں یقین رکھتے ہیں

ممکنہ طور پر بہت سے لوگوں کی مدد کرنے کے لئے، ہم نے ایک عظیم مفہوم متعارف کرایا ہے، جہاں ایک معمولی سی فیس کے عوض ہر شخص کو مدعو کیا جا سکتا ہے، اور ویبینارز اور سیمیناروں میں ہفتہ وار حصہ لیا جا سکتا ھے، جو بھت ھی زیادہ ابتدائ لوگوں کو بھی بنیادی طور پر کریپٹوکرنسیز اور بلاک چین کی معلومات دیتے ہیں، اور ہمارے روزمرہ کی زندگی میں اس کے استعمال کو ملازم کرنے کے طریقےبھی سمجھاتے ہیں۔ یہاں آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ کس طرح ماسٹر نوڈز اور تجارتی روبوٹ کی خصوصیات کا تجزیہ کرنا ہے.

مزید پڑھیں
image

روڈ میپ R

2018

۳ سہ ماہی

ا) نیٹورک کے پری لانچ کی شروعوات ۰۱.۰۸.۲۰۱۹ ہوم پیج پر۔ سائن اَپ، ۲ایف اے، میٹرکس پلیسمینٹ

ب) بونسس اور رقم کی آدائیگیوں کا ملسل انظام

سِہ ماہی ۴

ا) فاونڈر بونس پول کی اہلیت کا ختوم ۳۱۔۱۰۔۲۰۱۸

ب) قویسٹر ماسٹرنوڈ کوائن اور ایم ایل ایم کی افتتاح (تقریبنبن ۰۱۔۱۱۔۲۰۱۸)

پ) قویسٹر کوائن پہلے تبادلہ پر سکین کی فہرست (متوقع (01.11.2018

ت) ماسٹرنوڈ انظام

ٹ) ٹریڈنگ بوٹ کا انظام (بوٹ ۲۔۰)

2019

سہ ماہی ۱

ا) نئی ایکچینج پرلسٹنگ

ب) پراڈکٹ انٹیگریشن (کارکردگی اور استعمال برھانے کے لئے)

سہ ماہی ۲

ا) نئی اییکسینج پرلسٹنگ

ب) سی ایم سی پر لسٹنگ

پ) پراڈکٹ انٹیگریشن (کارکردگی اور استعمال برھانے کے لئے)

سہ ماہی ۳

ا) قویسٹر ایکسچینج کے پہلے ورژین کی ٹیسٹنگ

ب) نئی ایکچینج پرلسٹنگ

پ) پراڈکٹ انٹیگریشن (کارکردگی اور استعمال برھانے کے لئے)

سہ ماہی ۴

ا) قویسٹر ایکسچینج کی ابتداۂ

ب) قویسٹر ایکسچینج پر لسٹنگ

2020

سہ ماہی ۱

ا) ہماری نئی بلاکچین ٹیکنالوجی میں تمام نیٹورک کی انٹیگریشن

ا۔ا) سمارٹ کانٹرکٹس کے ذریعے نیٹورک کو محفوظ بنانا

ا۔۲) کوئن کی مانگ بڑھانا ( صرف قویسٹر کوائن کے زریعے آدائیگی)

۱۔۴) بلاک چین پر مذید ایم ایل ایم کمپنیس کا انعقاد تاکہ ٹرانسیکشنز کو شفاف بنایا جائے اور کوائن مالکان کو فائدہ دیا جائے۔

image

Team T

image

Sadia Sandila

Project Manager
image

Tayyaba Ashraf

SQA Engineer
image

Keld Mathiesen

Founding Master Distributor
image

Frank Kotch

Senior Technical Support
image

Michael Buchanan

Account Support Manager
image

Khizer Arshad

Solution Architect
image

M Rehman

Sr.Software Engineer
image

Shahbaz Nadir

Full Stack Designer
image

Ali Farhan

Sr.Frontend Developer
image

Awais Akram

Sr.Software Engineer
image

Fazeel Ahmad

Sr.Software Engineer
image

Ammar Ahmed Khan

Sr.Software Engineer
image

Atif Siddiqi

Sr.Software Engineer
image

Nadeem Asgher

SR .Net Developer
image

Tanseef Fahad

Sr. Software Engineer
image

Irfan Afzal

Sr.Net Developer
image

Partners P

image
image